آکاس بیل

قسم کلام: اسم

معنی

١ - ایک ذرد رنگ کے دھاگے کی طرح بیل جو درختوں سے چمٹ جاتی ہے اور اپنی خوراک حاصل کرتی ہے اس کی جڑ نہیں ہوتی ۔ امر بیل

اشتقاق

معانی اسم ( مؤنث ) ١ - ایک ذرد رنگ کے دھاگے کی طرح بیل جو درختوں سے چمٹ جاتی ہے اور اپنی خوراک حاصل کرتی ہے اس کی جڑ نہیں ہوتی ۔ امر بیل

جنس: مؤنث